Subscribe Us

Online Work Sale

 





                                    السلام علیکم



امید ہے کہ تمام لوگ خیر و عافیت سے ہوں گے 

جو لوگ سچ میں ان لائن کام کرنا چاہتے ہیں اور اپنی زندگی میں کچھ نہ کچھ کرنا چاہتے ہیں وہ اس کام کو سمجھیں اگر اپ لوگوں کو کام کی سمجھ ا جاتی ہے تو انشاءاللہ اپ لوگ بہت اچھی انکم جنریٹ کر سکتے ہیں

اس کام میں کسی بھی قسم کی کوئی انویسٹمنٹ نہیں ہے نہ کوئی تعلیم کی قید ہے نہ کوئی عمر کی قید ہے بہت سے لوگ مجھے بار بار ان باکس میں میسج کر رہے تھے کہ سر ہمیں کوئی ان لائن کام بتائیں جس کے ذریعے ہم کچھ نہ کچھ انکم ضرور حاصل کر سکیں 

تو یہ کام سپیشل سپیشل سٹوڈنٹ کے لیے ہے اور اس کے علاوہ جو لوگ گھر میں فری ہوتے ہیں یہ کام ان کے لیے ہے

جیسا کہ اپ لوگ جانتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی بڑھ رہی ہے اور بہت سے لوگ اپنے کاروبار کو ڈیجیٹلائز سسٹم میں کنورٹ کر رہے ہیں ٹھیک اسی طرح اج سے 10 سال پہلے لوگ دکانوں میں جا کر شاپنگ کرتے تھے لیکن اب وہی شاپنگ اپ گھر بیٹھے ان لائن کر سکتے ہیں اور ائندہ چند سالوں میں اپ کو کہیں بھی کوئی شاپ دکان مارکیٹ نظر نہیں ائے گی اگر شاپ مارکیٹ اور بازار ہوں گے بھی صحیح تو وہاں لوگ نہ ہونے کے برابر ہوں گے کیونکہ انے والا دور صرف اور صرف ان لائن سسٹم کا دور ہوگا سب لوگ گھر بیٹھے ہی اپنی پسند کی چیز ارڈر کریں گے اور وہ چیز ان کے گھر میں پہنچ جائے گی انے والا دور دنیا کے تمام سٹورز کو ان لائن سٹور میں کنورٹ کر دے گا

جیسا کہ اپ لوگ جانتے ہیں کہ انسان کے زندہ رہنے کے لیے خوراک لباس اور دوسری اشیاء ضروری ہیں جب تک انسان زندہ ہے وہ لباس پہنے گا جب تک انسان زندہ ہے وہ خوراک کھائے گا جب تک انسان زندہ ہے وہ اپنی ارائش کی چیزیں ڈھونڈے گا اور اپنی زندگی کو اسان دہ بنانے کی کوشش کرے گا

اج کے دور میں چند ایک ان لائن سٹور بہت زیادہ دنیا میں فیمس ہیں جن میں ایمازون شیپیفائی علی بابا علی ایکسپریس وغیرہ اس وقت پاکستان میں 10 ہزار ان لائن شاپنگ سسٹم متعارف کروائے گئے ہیں جس میں بہت سے لوگ روزانہ کی بنیاد پر چیزیں ان لائن گھر بیٹھ کر سیل کرتے ہیں یا پھر کمیشن کے ذریعے چیزیں سیل کرتے ہیں اور اچھی خاصی انکم گھر بیٹھے حاصل کرتے ہیں

ان تمام چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے میں  بھی ایک ان لائن سسٹم متعارف کروا رہا ہوں جس کا مقصد لوگوں تک بیسٹ کوالٹی کی عشاء فراہم کرنا

میں اپ کو ایک بات کلیئر کٹ بتاتا چلوں کہ ایسے تمام افراد جو کسی بھی قسم کا فراڈ کرتے ہیں جیسا کہ اپ لوگوں نے دیکھا ہوگا کہ اپ لوگ   اگر کوئی شارٹ منگواتے ہیں تو وہ اکثر لنڈے کی شرٹ اپ کو بھیج دیتے ہیں لیکن جب اپ اسے پارسل ریسیو کر لیتے ہیں تو پھر وہ پارسل واپس بھی نہیں ہوتا تو وہ اپ ہزار روپے کی شرٹ منگواتے ہیں اور اس میں سے 100 روپے کی شارٹ ملتی ہے  یہ کام وہ لوگ کرتے ہیں جو اس کمپنی میں کام کر رہے ہوتے ہیں یا پھر جنہوں نے اپنا کام عارضی طور پر چلانا ہوتا ہے وگوں کو دھوکہ دے کر ان سے پیسے بٹورنے ہوتے ہیں اس کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ وہ کسٹمر دوبارہ کبھی بھی اس ویب سائٹ سے اپنی چیز نہیں خریدتا

لہذا میں تمام لوگوں سے ریکویسٹ کروں گا کہ جو لوگ بھی میرے ساتھ کام کرنا چاہیں گے وہ ایمانداری اور اس ہنر اور اس لگن کے ساتھ کام کریں گے کہ ہم نے پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں ایک اپنا نام بنانا ہے

میں ایک ان لائن ویب سائٹ لانچ کر رہا ہوں جس میں اپ کو ضروریات زندگی کی تمام چیزیں ان لائن ملیں گی اور وہ بھی اچھی اور وی ائی پی کوالٹی میں  

عام طور پر ایسا ہوتا ہے کہ اپ لوگ کوئی چیز پرچیز کر کے پھر ویب سائٹ پر اپلوڈ کرتے ہیں اور پھر پیسے کماتے ہیں لیکن میں ایک ایسا طریقہ نکال رہا ہوں جس کے ذریعے اپ لوگوں کو سامان پرچیز کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی اور اس کام میں اپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگنے والا اپ لوگ صرف کمیشن کے طور پر ہی کام کریں گے یعنی اگر اپ ایک چیز 100 روپے کی ہے اور اپ لوگ اس کو ویب سائٹ پر 120 روپے میں سیل کرتے ہیں تو اپ کو 20 روپے کا کمیشن دیا جائے گا اس کا سمپلی طریقہ کار یہ ہے کہ اپ لوگ کسی بھی شاپ پر جائیں گے اسے کہیں گے کہ بھائی جان میں اپ کا نیو موبائل فون سیل کرتا ہوں اپ کتنے میں سیل کرنا چاہتے ہیں مثال کے طور پر وہ کہتا ہے کہ یہ میرا موبائل فون 10 ہزار روپے کا ہے اپ لوگ وہی موبائل فون مجھے ان باکس میں سینڈ کریں گے اس کی قیمت اس کی کوالٹی اس کی کمپلیٹ ڈیٹیل اس کی ویڈیو مکمل اور میں اپ کے پروڈکٹ کو اپنی ویب سائٹ پر لسٹڈ کروں گا یعنی اپنی ویب سائٹ پر لوگوں کو دکھاؤں گا وہاں سے جیسے ہی مجھے ارڈر ائیں گے کہ یہ پروڈکٹ یا یہ موبائل فون ہمیں چاہیے تو میں اپ لوگوں کے ان باکس میں میسج کروں گا کہ ہاں بھائی یہ موبائل مجھے چاہیے اپ لوگ اس کو پیک کر کے میرے پاس بھیج دیں یا پھر ڈائریکٹ اس بندے کے ایڈریس پر بھیج دیں اس سے اپ لوگ اچھی خاصی کمیشن کما سکیں گے پروڈکٹ کو ڈیل کرنا اور مکمل طریقہ کار وہ خود میں ہینڈل کروں گا اپ لوگوں نے صرف اور صرف یہ کرنا ہے کہ اپ لوگ پروڈکٹ دیکھ کر اس کی تصویریں اس کی ڈیٹیل اور شاپ والے سے اس کے بارے میں مکمل انفارمیشن حاصل کر کے اس کی پرائس طے کر کے اپ لوگوں نے مجھے سینڈ کر دینی ہے 

اگر اپ لوگ واقع ہی میں ان لائن سیلنگ میں میرے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تو میں نیچے ایک واٹس ایپ گروپ کا لنک دے رہا ہوں جو لوگ واقعی ہی کام کرنا چاہتے ہیں کہ جن کو لگتا ہے کہ ہم یہ کام کر پائیں گے صرف اور صرف وہی لوگ اس گروپ کو جوائن کریں گروپ جوائن کرنے کے بعد ایک یا دو دنوں کے اندر ہی ویب سائٹ کا کام مکمل ہو جائے گا اور اپ لوگ اپنی پروڈکٹ مجھے بھیج سکیں گے یاد رہے کہ اپ لوگوں کو کسٹمر کے ساتھ ڈیل کرنے کی ضرورت نہیں ہے جسٹ اپ لوگوں نے اپنی پروڈکٹ مجھے سینڈ کرنی ہے اور میں خود اس کو ڈیل کروں گا کسٹمر تک پہنچاؤں گا اس کو لسٹیٹ کروں گا مکمل کام میرے ذمے ہوگا لیکن اپ لوگوں نے ایک بات کا خاص خیال رکھنا ہے کہ جو پروڈکٹ اپ لوگ مجھے سینڈ کریں گے ٹھیک وہی پروڈکٹ ہی کسٹمر کے پاس یا میرے پاس انی چاہیے میری زیادہ کوشش یہ ہے کہ جو بھی اپ لوگ پروڈکٹ سیل کرنا چاہتے ہیں وہ پروڈکٹ پہلے میں اپنے پاس منگوا لوں اور پھر اس کے بعد کسٹمر کو لیور کروں تاکہ جو کسٹمر پروڈکٹ حاصل کرنا چاہتا ہے وہی پروڈکٹ اس تک پہنچے میں ابھی ویب سائٹ پر کام کر رہا ہوں اور انشاءاللہ بہت جلد ویب سائٹ مکمل طور پر تیار ہو جائے گی جیسے ہی ویب سائٹ تیار ہوگی اپ تمام لوگ اس میں کام کر سکیں گے نیچے میں اپ کو واٹس ایپ گروپ کا لنک دے رہا ہوں اپ لوگ اس کو جوائن کر سکتے ہیں اور اپنے تمام دوستوں کو بھی سینڈ کر سکتے ہیں جو لوگ سٹوڈنٹ ہیں یا جو لوگ کام کرنا چاہتے ہیں اپ کسی کی ہیلپ کریں گے تو اس کا کوئی نہ کوئی فائدہ ہو جائے گا بہت شکریہ

WhatApp

https://chat.whatsapp.com/FNgAFvzireIEgAHlhBIxW2

For More Information

03060017609 Ayain Ali 


Post a Comment

0 Comments