Subscribe Us

Check Deatils Ehsaas Scholarship Program Complete

 Check Deatils Ehsaas Scholarship Program Complete

                           

السلام علیکم امید ہے کہ تمام لوگ خیریت سے ہوں گے


اور میں اپ کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اپ لوگ مجھے اس قدر سپورٹ کر رہے ہیں میری ویب سائٹ پر ارہے ہیں میرا یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں مجھے سپورٹ کر رہے ہیں 


لیکن اس کے ساتھ ساتھ میں بھی اپنی پوری کوشش کر رہا ہوں کہ اپ کو اچھے سے اچھا نالج اچھے سے اچھی اپڈیٹ پرووائڈ کروں 
اج میں اپ لوگوں کے لیے احساس تعلیمی وظائف کے بارے میں مکمل تفصیلات بتاؤں گا کہ کون سی کلاس میں کتنا وظیفہ ملتا ہے کہیں اپ لوگوں کو لوگ چنا تو نہیں لگا رہے کہ اپ لوگوں کا وظیفہ ایا ہوتا ہے اور اپ کو کہتے ہیں کہ اپ کا وظیفہ نہیں ایا یا پھر وظیفہ زیادہ ہوتا ہے اور اپ لوگ کہتے ہیں کہ اپ کا وظیفہ کم ایا ہے اس طرح وغیرہ
اور کافی لوگ تو کہتے ہیں کہ اپ لوگوں کا وظیفہ لگا ہی ہوا نہیں ہے سب سے پہلے میں اپ کو بتاتا چلوں کہ حکومت پاکستان کی طرف سے کچھ وجوہات کی بنا پر پہلے وظیفے بند کر دیے گئے تھے صرف ان لوگوں کے وظیفے جاری ہوئے تھے جو الریڈی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیسے وصول کرتے تھے لیکن اس بار ایسے تمام افراد جن کے بچوں کے فسکارہ شپ لگے ہوئے تھے جن کو ایک ایک قسط ملی تھی لیکن اس کے بعد ان کو وظیفہ نہیں ملا اب ان کے وظیفے جاری کر دیے گئے ہیں
یاد رہے کہ ایسے تمام افراد جن کی لڑکیاں پانچویں کلاس سے لے کر دسویں کلاس تک کسی گورنمنٹ سکول سے تعلیم حاصل کر رہی ہیں اور انہوں نے اپنے بچوں کا سکالرشپ لگوایا ہوا ہے تو ان کو احساس تعلیمی وظائف نہیں دیے جائیں گے اس کی مین وجہ یہ ہے کہ ان کو خدمت کارڈ کے ذریعے رقم دی جا رہی ہے اس لیے ایسے تمام افراد جن کی بچیاں پانچویں کلاس سے لے کر دسویں کلاس میں کسی گورنمنٹ سکول میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں ان سے گزارش ہے کہ وہ اپنے پرنسپل سے رابطہ کریں اور خدمت کارڈ کے لیے اہل ہو جائیں مزید اگر اپ لوگوں کو خدمت کارڈ کے بارے میں انفارمیشن چاہیے تو نیچے واٹس ایپ گروپ کا لنک ہے اپ لوگ اس پہ جوائن جوائن کر کے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں میں اپ کو پوری انفارمیشن بتا دوں گا اب چلتے ہیں کہ احساس تعلیمی وظائف نے بچوں کو کس طرح پیسے دیے جاتے ہیں
احساس تعلیمی وظائف ان لوگوں کو دیے جاتے ہیں جن کا وظیفہ لگا ہوا کم از کم تین ماہ گزر چکے ہوں اور ان کی سکول میں حاضری کم سے کم 70 پرسنٹ ہونا ضروری ہے 
حکومت پاکستان کی طرف سے لڑکیوں کے لیے زیادہ وظیفہ اور لڑکوں کے لیے کم وظیفہ رکھا گیا ہے تو میں اپ کو ترتیب کے ساتھ بتا رہا ہوں کہ کس طرح ان کو وظیفہ جاری کیا

کلاس نرسری سے لے کر کلاس پانچویں 


اگر اپ کی لڑکی یا لڑکا ون کلاس سے لے کر فائو کلاس تک تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور لڑکی کو2000وپے اور لڑکے کو 1500 روپے  تین ماہ کا وظیفہ ادا کیا جاتا ہے


کلاس پانچویں سے لے کر کلاس دسویں تک


اگر اپ کے بچے یا بچیاں کلاس فائو سے لے کر کلاس دسویں تک تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور ان کا سکالرشپ لگا ہوا ہے تو بلترتیب لڑکوں کو 2500 روپے اور لڑکیوں کو 3000 روپے ہر تین ماہ بعد جاری کیے جاتے ہیں

 کلاس گیارہویں سے لے کر کلاس بارہویں تک


اگر اپ کے بچے کلاسگ گیارویں سے لے کر کلاسبارویں تک کسی گورنمنٹ سکول میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں یا پرائیویٹ سکول سے تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور ان ان کا احساس تعلیمی وظائف لگا ہوا ہے تو لڑکوں کو 3500 روپے اور لڑکیوں کو 4000 ہزار روپے ہر تین ماہ بعد ادا کیے جاتے ہیں 

امید ہے کہ یہ تمام انفارمیشن اپ کو اچھی طرح سمجھ اگئی ہوگی  اگر اپ لوگ گھر بیٹھے اپنے بچوں کے تعلیمی وظائف چیک کروانا چاہتے ہیں کہ ان کا وظیفہ لگا ہوا ہے یا نہیں لگا ہوا یا پھر گھر بیٹھے اپنے بچوں کے تعلیمی وظائف لگوانا چاہتے ہیں تو میرے نیچے دیے گئے واٹس ایپ گروپ کو جوائن کر کے وہاں سے میرا نمبر نکال کے وہاں اپ لوگ مجھ سے رابطہ کر 
سکتے ہیں 
WHATAPP GRUP 

link click

whatapp

بہت شکریہ

Post a Comment

0 Comments