Subscribe Us

Sim data check detail

 السلام علیکم تمام دوستوں کو میں اپنی ویب سائٹ پر خوش امدید کہتا ہوں




سب سے پہلے میں اپ لوگوں کو بتاتا چلوں کہ اپ لوگوں نے یہ طریقہ پوزیٹو طریقے سے استعمال کرنا ہے


اس کا کبھی بھی غلط استعمال نہ کریں'

سب سے پہلے اپ لوگوں نے اپنے موبائل فون کے اندر پلے سٹور کو اوپن کرنا ہے 


پلے سٹور اوپن کرنے کے بعد اپ لوگوں نے وہاں پر سرچ کرنا ہے

 Pak e service. App




اپ لوگوں نے اس ایپلیکیشن کو انسٹال کر لینا ہے

اور وہاں پر نمبر ایڈ کر کے اس کی مکمل انفارمیشن حاصل کر سکیں گے

Post a Comment

0 Comments