سم اللہ الرحمن الرحیم
جیسا کہ اپ لوگ جانتے ہیں کہ 22 اگست کو حکومت پاکستان کی جانب سے وزارت تعلیم پنجاب بورڈ کا نائنتھ کا رزلٹ انا تھا
اور وہ رزلٹ الحمدللہ ا چکا ہے
لیکن اس بار پہلے کی طرح رزلٹ نہیں بلکہ اس میں بہت ساری تبدیلیاں کی گئی ہیں
اس بار اپ لوگوں کے رزلٹ میں اپ کے نمبر گریڈ اور ساتھ ساتھ اپ کی سی جی پی
بھی شو ہوگی
رزلٹ دیکھنے کے لیے اپ لوگوں نے اس تمام سٹیٹمنٹ کو غور سے پڑھ لینا ہے اور نیچے جس طرح ترتیب سے سب چیزیں لکھی ہوئی ہیں ان کو فالو کرتے جانا ہے اپنا رول نمبر خیال سے انٹر کرنا ہے رول نمبر انٹر کرتے وقت اس میں کوئی سپیس یا خالی جگہ نہیں چھوڑنی چاہیے یا کوئی اور نقطہ یا ڈاٹ نہیں لگانا اپنا رول نمبر خیال سے اور مکمل انٹر کرنا ہے رول نمبر انٹر کرنے کے بعد اپ لوگوں نے نیچے چیک رزلٹ پہ کلک کر دینا ہے اپ لوگ جیسے ہی چیک رزلٹ پہ کلک کریں گے یہ تھوڑی دیر لے گا اور اپ کا نیچے رزلٹ شو ہو جائے گا ہو سکتا ہے کہ تھوڑی بہت لوڈنگ لے کیونکہ ایک ہی ٹائم میں ہزاروں لوگ اس ویب سائٹ کو سرچ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ویب سائٹ سلو کام کر رہی ہے میں امید کرتا ہوں کہ اپ لوگ اپنا رزلٹ سکون سے چیک کر پائیں گے اور اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ تمام سٹوڈنٹ کو اچھے نمبروں سے پاس کرے رزلٹ چیک کرنے کے بعد اپ لوگوں نے پریشان نہیں ہونا کہ اپ کے نمبر کم کیوں ائے ہیں بلکہ جتنے بھی نمبر ہیں خدا کا شکر ادا کریں کہ اپ لوگوں نے جتنی محنت کی تھی اس کے مطابق اپ کو نمبر مل گئے ہیں اگر اپ لوگ دوبارہ ری چیک کروانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھی بہت جلد میں ایک ویڈیو بنا کر اپنے یوٹیوب چینل ریل سپر پاکستان پر اپلوڈ کر دوں گا اپ وہ دیکھ کے ری اپلائی کر سکتے ہیں مطلب ری چیکنگ کے لیے دوبارہ اپلائی کر سکیں گے
مزید اگر اپ لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام احساس پروگرام اور دیگر انفارمیشن حاصل کرنا چاہتے ہیں یا پھر نوکری کی انفارمیشن حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے میرے واٹس ایپ نمبر کو سیو کر کے مجھے میسج کریں میں اپ کو اپنے واٹس ایپ گروپ میں ایڈ کر دوں گا جس میں بہت انفارمیشن ائے گی 03060017609 ایان علی
اگر اپ لوگ مجھ سے اپنا رزلٹ چیک کروانا چاہتے ہیں تو بھی اسی نمبر پر مجھے واٹس ایپ میسج کریں میں اپ کو اپ کا رزلٹ چیک کر کے بتا دوں گا
0 Comments