Subscribe Us

Check BISP Payment

 Check BISP Payment



حکومت پاکستان کی جانب سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی قسط جاری ہونے کے حوالے سے بڑی اپڈیٹ آ چکی ہے


یہ قسط صرف اور صرف ان خواتین کے لئے ہے جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ریگولر بینیفشری ہیں اور باقاعدگی سے پیسے وصول کر رہی ہیں 


حکومت پاکستان کی جانب سے اس بار  آپ لوگوں کو پیسے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام  کے قائم کردہ سنٹر سے ہی ملیں گے 


اسی لیے تمام خواتین سے گزارش ہے ہے کہ اپنے پیسے وصول کرتے وقت بہت خیال سے پیسے چیک کر لیں اور رسید  بھی حاصل کرے


پیسے چیک کرنے سے  پہلے آپ تمام لوگوں کو ایک بات بتانا ضروری سمجھتا ہوں


پیسے چیک کرنے کے لئے آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے 

سب سے پہلے آپ لوگوں نے گوگل کروم کو اوپن کر لینا ہے 


وہاں پر 8171 ویب پورٹل لکھنا ہے


اور پہلی سائیڈ پر کلک کرنا ہے


وہاں پر آپ لوگوں اپنا کارڈ نمبر لکھ کر اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں

یاد رہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے سے ابھی تک  پورٹل  اپ ڈیٹ نہیں ہوا ہے

لہذا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے جیسے ہی اپڈیٹ ہوگا  آپ کو  آگاہ کر دیا جائے گا

Post a Comment

0 Comments