Subscribe Us

Bisp Money Transfar




 خوشخبری

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہونا شروع ابھی تک بچوں کے پیمنٹ شو نہیں ہو رہی صرف بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بینیفشری کی نو ہزار روپے شو ہو رہے ہیں 

تمام لوگوں کو ضروری اطلاع



اس بار قسط کے بچوں کے وظیفہ کی رقوم بھی شامل ہونگی۔


آپکے بچوں کی جتنی اقساط رکی ہوئی ہیں اس دفعہ ساری جاری کر دی جائے گی۔


رقم وصول کرتے وقت اپنی رقم ضرور چیک کریں۔


کیونکہ پیسوں کی رقم زیادہ ہو سکتی ہے۔

بچوں کی پیمنٹ لگنا سٹارٹ ہو گئی ہے

Post a Comment

0 Comments