Subscribe Us

Bisp Pyment Withral HBL ATM

 Bisp Pyment Withral  HBL ATM






بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم اس بار آر اے ٹی ایم سے ملے گی یا نہیں 



۔


۔

۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی وزیر شازیہ مری سے ایچ بی ایل کے ڈائریکٹر  نے معذرت کرلی  ایچ بی ایل کے ڈائریکٹر نے کہا  کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسوں کی وجہ سے  گزشتہ سالوں سے ہماری تقریبا 50  ATM خراب ہوچکی ہیں 

جس کی وجہ سے ہمارا کروڑوں کا نقصان ہو چکا ہے 

اس لیے انہوں نے اس بار اے ٹی ایم سے پیسے نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے


لیکن اس کے برعکس انہوں نے ڈیوائسز کی تعداد بڑھا دی ہے 


ہر تحصیل میں ڈیوائسز کی تعداد 5،5 بڑھادی گئی ہے

پرانے ڈیوائس کو واپس لے لیا گیا ہے 

نیو ڈیوائسز کی وجہ سے کام جلدی ہو گا

Post a Comment

0 Comments