Subscribe Us

بچوں کے تعلیمی وظائف چیک کرنے کا طریقہ کار

 



السلام علیکم!

میں تمام لوگوں کو اپنی ویب سائٹ پر خوش امدید کہتا ہوں

ایسے تمام افراد جن کو بچوں کے تعلیمی وظائف لگوائے ہوئے تین ماہ گزر چکے ہیں

اور ان کا وظیفہ ابھی تک جاری نہیں ہوا 

اس کی مین وجہ کیا ہے

1


بچے کی سکول میں حاضری کم سے کم 70 فیصد

 ہونا ضروری ہے

بچے کا ایڈمیشن ضرور ہونا چاہیے

3

بچے کی کلاس کے مطابق اس کا وظیفہ جاری کیا جاتا ہے 

جس کی تفصیل درجہ زیل ہے

 

                     نوٹ 

لڑکی کا وظیفہ 500 روپے زیادہ ہے مثال کے طور پر اگر لڑکا پہلی کلاس میں پڑھتا ہے تو اس کا وظیفہ 1500 روپے ہے اور اگر لڑکی پہلی کلاس میں پڑھتی ہے تو اس کا وظیفہ 2000 روپے ہے



اسی طرح اگر اپ کا بچہ کلاس پریپ سے لے کر کلاس 5 تک ہے

تو اس کا وظیفہ 1500 روپے اور2000 روپے ہوگا


اگر اپ کو بچہ کلاس 6 سے لے کر کلاس 10 تک ہے

تو اس کا وظیفہ 2500 روپے اور 3000 ہزار روپے تک ہوگا


اسی طرح اگر اپ کا بچہ گیارہویں کلاس سے لے کربارویں کلاس تک ہے 3500 اور 4000 تک ہوگا


اگر اپ لوگ اپنے بچوں کے تعلیمی وظائف چیک کروانا چاہتے ہیں

تو نیچے دیے گئے میرے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں 

03060017609

یاد رہے کہ اپ لوگ صرف واٹس ایپ پر ایس ایم ایس کریں اور فضول ایس ایم ایس کرنے سے گریز کریں


 شکریہ

Post a Comment

0 Comments