Subscribe Us

Ehsaas Rashan Program New Update In June


Ehsaas Rashan Program New Update  In June

 حکومت پاکستان کی جانب سے کچھ ماہ پہلے احساس راشن پروگرام  بند کر دیا تھا

تاہم اب اس کے لیے 35 ارب مختص کر دیئے گئے ہیں

اور حکومتی ہدایات کے مطابق احساس راشن پروگرام  انشاءاللہ جون کے بعد شروع کر دیا جائے گا 

 اس کے متبادل دل یوٹیلٹی سٹور پر 5566

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام  والی بینیفشریز کوما حانہ سبسڈی دی جا رہی ہےیوٹیلیٹی سٹور پر اب آپ  چینی آٹا گھی پر  رعایت حاصل کر سکتے ہیں

 آپ اپنی سم سے  5566 پر اپنا کارڈ نمبر سینڈ کر کے کے آپ کے نمبر پر ایک  کوڈ آئے گا وہ کوڈ یوٹیلٹی سٹور پر دیکھا کر آپ باآسانی  راشن وصول کر سکیں گے

ہر ماہ ایک بینفشری

 چینی پانچ کلو 350
گھی پانچ کلو 1500
آٹا چالیس کلو 1600

روپے میں حاصل کرسکتے ہیں

Post a Comment

0 Comments